موتھا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کی گھاس جس کی جڑ میں سے سفید سفید جوار کے برابر میٹھے دانے سے نکلتے ہیں جنہیں بھون کر کھاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی گھاس جس کی جڑ میں سے سفید سفید جوار کے برابر میٹھے دانے سے نکلتے ہیں جنہیں بھون کر کھاتے ہیں۔