موجبات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - موجب کی جمع، ضروری باتیں، اسباب، وجوہات، واجب باتیں، واجب کام۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - موجب کی جمع، ضروری باتیں، اسباب، وجوہات، واجب باتیں، واجب کام۔