موجدار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - موج کا تحتی، موج رکھنے والا، موجی، جس میں لہریں اٹھتی ہوں؛ (مجازاً) منحنی، لہریے دار۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - موج کا تحتی، موج رکھنے والا، موجی، جس میں لہریں اٹھتی ہوں؛ (مجازاً) منحنی، لہریے دار۔