موجر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی شے کو ٹھیکے پر دینے والا شخص، کرایے پر دینے والا، اجارے پر دینے والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی شے کو ٹھیکے پر دینے والا شخص، کرایے پر دینے والا، اجارے پر دینے والا۔