موحدین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بہت سے موحد، خدا کو ایک ماننے والے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بہت سے موحد، خدا کو ایک ماننے والے۔