مودی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اناج کا سوداگر، پر چونیا، بقال، اچاپت پر سودا دینے والا؛ کھانے کی چیزیں بیچنے والا، دکان دار؛ رؤسا کے ہاں توشہ خانے کا مہتمم۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - اناج کا سوداگر، پر چونیا، بقال، اچاپت پر سودا دینے والا؛ کھانے کی چیزیں بیچنے والا، دکان دار؛ رؤسا کے ہاں توشہ خانے کا مہتمم۔ مودی خانہ مودی کا کھتا