مورتی

قسم کلام: اسم تصغیر

معنی

١ - مُورَت، پتھر یا دھات وغیرہ کی بنی ہوئی شبیہہ، کوئی ٹھوس بدن یا شکل صورت، مجمہ، اوتار، ظہور۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات اسم تصغیر ١ - مُورَت، پتھر یا دھات وغیرہ کی بنی ہوئی شبیہہ، کوئی ٹھوس بدن یا شکل صورت، مجمہ، اوتار، ظہور۔ گڑیا (سنسکرت) مورتی پوجا (سنسکرت) مورتی کھنڈن (سنسکرت)