مورث

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - سلف جسکی طرف خلف کی نسبت ہو، وہ جس سے ورثہ یا ترکہ ملے، وہ متوفی شخص جس کا ورثہ یا ترکہ ملے، جِّد امجد؛ (مجازاً) پہنچانے والا، سرچشمہ، باعث، سبب؛ (نباتات) وہ پودا جو چھوٹے پودے پیدا کرتا ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - سلف جسکی طرف خلف کی نسبت ہو، وہ جس سے ورثہ یا ترکہ ملے، وہ متوفی شخص جس کا ورثہ یا ترکہ ملے، جِّد امجد؛ (مجازاً) پہنچانے والا، سرچشمہ، باعث، سبب؛ (نباتات) وہ پودا جو چھوٹے پودے پیدا کرتا ہے۔ مورث اعلی (عربی) مورث اول (عربی) مورث فاسد (عربی)