مورچال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دونوں ہاتھوں کے بل ٹانگیں اونچی اور خمیدہ کر کے چلنے کی صورت حال، مراد: سبک خرامی؛ مور کی طرح کا ناچ، رقص طاؤس، (فرہنگ آصفیہ؛ نور اللغات)
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دونوں ہاتھوں کے بل ٹانگیں اونچی اور خمیدہ کر کے چلنے کی صورت حال، مراد: سبک خرامی؛ مور کی طرح کا ناچ، رقص طاؤس، (فرہنگ آصفیہ؛ نور اللغات)