مورچھل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مور کے پروں کا چنور جو اسکی پھیلی ہوئی دم سے مشابہ ہوتا ہے اور مکھیاں جھلنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مور کے پروں کا چنور جو اسکی پھیلی ہوئی دم سے مشابہ ہوتا ہے اور مکھیاں جھلنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔