مورچھنا

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - مور کے ناچنے میں اس کے پروں سے چھن چھن کی آواز نکلنا (فرہنگ اثر)؛ (موسیقی) گانے میں ایک سئُر کا نام، ساتوں سروں کا سلسلہ وار اتار چڑھاؤ۔

اشتقاق

معانی اسم صوت ١ - مور کے ناچنے میں اس کے پروں سے چھن چھن کی آواز نکلنا (فرہنگ اثر)؛ (موسیقی) گانے میں ایک سئُر کا نام، ساتوں سروں کا سلسلہ وار اتار چڑھاؤ۔