موزا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پاؤں میں پہننے کی ایک قسم کی سوتی یا ریشمی پوشش جس میں پاؤں ڈالنے کا حصہ پنڈلیوں کے کچھ حصے تک چڑھایا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پاؤں میں پہننے کی ایک قسم کی سوتی یا ریشمی پوشش جس میں پاؤں ڈالنے کا حصہ پنڈلیوں کے کچھ حصے تک چڑھایا جاتا ہے۔