موزائک

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (معماری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی، شیشوں، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے کی گئی پچی کاری۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - (معماری) سیمنٹ کے مسالے میں رنگا رنگ روغنی مٹی، شیشوں، قیمتی پتھروں کے ٹکڑوں کو بچھا کر ان سے کی گئی پچی کاری۔ موزائک تصاویر