موزونات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ چیزیں جنہیں ناپ تول کر بیچا جائے؛ سنجیدہ باتیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ چیزیں جنہیں ناپ تول کر بیچا جائے؛ سنجیدہ باتیں۔