موزونی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - جیسا، جتنا چاہے ویسا یا اُتنا ہونا، پسندیدگی؛ پھبن، درستی؛ شعر کا بحر یا ارکان عروض سے ٹھیک یا درست ہونا؛ وزن، آہنگ۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - جیسا، جتنا چاہے ویسا یا اُتنا ہونا، پسندیدگی؛ پھبن، درستی؛ شعر کا بحر یا ارکان عروض سے ٹھیک یا درست ہونا؛ وزن، آہنگ۔