موسعات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) شریانوں یا اعضا کو پھیلانے یا کشادہ کرنے والی چیزیں یا ادویات۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) شریانوں یا اعضا کو پھیلانے یا کشادہ کرنے والی چیزیں یا ادویات۔