موسلا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اناج چھڑنے کا ایک لمبا چوبی آلہ، سونٹا جس سے (اوکھلی میں) غلہ کوٹتے ہیں نیز پتھر یا لوہے کی موگری، موسل، مُوسَل جیسی، موسل کی طرح؛ جڑ، اصلی جَڑ، موٹی جڑ؛ چھڑ، چھڑی۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - اناج چھڑنے کا ایک لمبا چوبی آلہ، سونٹا جس سے (اوکھلی میں) غلہ کوٹتے ہیں نیز پتھر یا لوہے کی موگری، موسل، مُوسَل جیسی، موسل کی طرح؛ جڑ، اصلی جَڑ، موٹی جڑ؛ چھڑ، چھڑی۔ موسلا دھار (سنسکرت) موسلا دھار بارش موسلا دھار مینہ موسلا دھار برسات