موسلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - موسل، وہ ڈنڈا جس سے اوکھلی میں اناج وغیرہ کوٹتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - موسل، وہ ڈنڈا جس سے اوکھلی میں اناج وغیرہ کوٹتے ہیں۔