موسنا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - چوہے کی طرح چپکے سے چیزوں کا صفایا کر دینا، چھوٹی چھوٹی مقدار میں چوری کرنا، اُچک لینا، مال و اسباب چرا لینا، بٹور لینا۔

اشتقاق

معانی فعل متعدی ١ - چوہے کی طرح چپکے سے چیزوں کا صفایا کر دینا، چھوٹی چھوٹی مقدار میں چوری کرنا، اُچک لینا، مال و اسباب چرا لینا، بٹور لینا۔