موسوسہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وسوسہ ڈالنے والا، وسوسے میں مبتلا کرنے والا؛ (مجازاً) بہکانے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وسوسہ ڈالنے والا، وسوسے میں مبتلا کرنے والا؛ (مجازاً) بہکانے والا۔