موسویت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - حضرت موسٰی علیہ السلام کی لائی ہوئی شریعت، حضرت موسٰی کا مذہب۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - حضرت موسٰی علیہ السلام کی لائی ہوئی شریعت، حضرت موسٰی کا مذہب۔