موسیزیا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ بیل جس کی دم کے بال بیچ میں سفید اور سروں پر کالے ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ بیل جس کی دم کے بال بیچ میں سفید اور سروں پر کالے ہوں۔