موسیقانہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - موسیقارانہ؛ موسیقیت کا، سُریلا، موسیقی کے سروں کے اصول پر مبنی، موسیقایائی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - موسیقارانہ؛ موسیقیت کا، سُریلا، موسیقی کے سروں کے اصول پر مبنی، موسیقایائی۔