موصلیت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ایصالیت، ناقلیت، حرارت، برق یا آواز کے انتقال یا ترسیل کی طاقت یا صفت؛ ایصال کرنے کی صلاحیت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ایصالیت، ناقلیت، حرارت، برق یا آواز کے انتقال یا ترسیل کی طاقت یا صفت؛ ایصال کرنے کی صلاحیت۔