موصوفہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جسکا ذکر کسی صفت کی بناء پر کیا گیا ہو نیز وصف رکھنے والی: مراد: صاحبہ (نام لیے بغیر)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جسکا ذکر کسی صفت کی بناء پر کیا گیا ہو نیز وصف رکھنے والی: مراد: صاحبہ (نام لیے بغیر)۔