موصیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (فقہ) وصیت کرنے والی عورت، مرتے وقت یہ کہنے والی عورت کہ میری وفات کے بعد ایسا کیا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (فقہ) وصیت کرنے والی عورت، مرتے وقت یہ کہنے والی عورت کہ میری وفات کے بعد ایسا کیا جائے۔