موضح

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - واضح اور روشن کرنے والا، کسی پیچیدہ بات کی وضاحت کرنے والا، تشریح کرنے والا۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - واضح اور روشن کرنے والا، کسی پیچیدہ بات کی وضاحت کرنے والا، تشریح کرنے والا۔ موضح مدعا (عربی)