موضحہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (جراحت) وہ جراحت یا زخم جس سے جلد پھٹ کر نیچے سے ہڈی دکھائی دیتی ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (جراحت) وہ جراحت یا زخم جس سے جلد پھٹ کر نیچے سے ہڈی دکھائی دیتی ہے۔