موضع
معنی
١ - کسی شے کے رکھنے کی جگہ؛ (مجازاً) مقام، محل، موقع؛ گاؤں، دیہات، ضلع؛ (تجوید) قرات میں الفاظ کی ادائیگی کے مقامات۔
اشتقاق
معانی مترادفات مرکبات اسم نکرہ ١ - کسی شے کے رکھنے کی جگہ؛ (مجازاً) مقام، محل، موقع؛ گاؤں، دیہات، ضلع؛ (تجوید) قرات میں الفاظ کی ادائیگی کے مقامات۔ جگہ (سنسکرت) موضع (عربی) موضع آہنی (عربی) موضع طبعی (عربی) موضع مخصوص (عربی) موضع مقطعہ (عربی) موضع مکروہ (عربی) موضع نگاری موضع وار