موضوعیت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مواد کا محض مصنف کی ذات، جذبات، خیالات اور احساسات اور عقائد و نظریات پر مبنی ہونا (معروضیت کے برعکس)، داخلیت، تاثراتی انداز۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - مواد کا محض مصنف کی ذات، جذبات، خیالات اور احساسات اور عقائد و نظریات پر مبنی ہونا (معروضیت کے برعکس)، داخلیت، تاثراتی انداز۔ موضوعیت پسندی