موظفان

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وظیفہ کرنے والے؛ (مجازاً) حمد و ثنا کرنے والے (پرندے)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وظیفہ کرنے والے؛ (مجازاً) حمد و ثنا کرنے والے (پرندے)۔