موعظت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پند و نصیحت، تلقین؛ (مجازاً) وہ بیان یا تقریر جو مذہبی بحث یا اصلاح وغیرہ پر مبنی ہو، وعظ، اچھی باتوں کی ہدایت۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - پند و نصیحت، تلقین؛ (مجازاً) وہ بیان یا تقریر جو مذہبی بحث یا اصلاح وغیرہ پر مبنی ہو، وعظ، اچھی باتوں کی ہدایت۔ موعظت بازی