موفق
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - توقیق دیا گیا، نیک کام کرنے کا سامان دیا گیا، مدد دیا گیا، برکت دیا گیا، جسے کے واسطے خدا تعالٰے اچھے کاموں کا سامان مہیا کر دیا ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - توقیق دیا گیا، نیک کام کرنے کا سامان دیا گیا، مدد دیا گیا، برکت دیا گیا، جسے کے واسطے خدا تعالٰے اچھے کاموں کا سامان مہیا کر دیا ہو۔