موقت

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وقت کا حساب یا تعین کرنے والا، قدیم زمائے میں مسجدوں میں قبلے کا رُخ اور نماز کے اوقات کا تعین کرنے والا۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - وقت کا حساب یا تعین کرنے والا، قدیم زمائے میں مسجدوں میں قبلے کا رُخ اور نماز کے اوقات کا تعین کرنے والا۔ موقت بازار موقت رسالہ (عربی) موقت قابض (عربی) موقت لگان موقت (عربی) موقت الشیوع (عربی) موقت امراض وبائی (عربی)