موقتی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وقت کے مطابق، وقتی، معیادی، عارضی (دائمی کے مقابل)۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - وقت کے مطابق، وقتی، معیادی، عارضی (دائمی کے مقابل)۔ موقتی جائداد