موقعہ
قسم کلام: اسم ظرف
معنی
١ - موقع (جو اس کا درست املا ہے)، مقام، جگہ، مَحَل؛ (مجازاً) راستہ۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف ١ - موقع (جو اس کا درست املا ہے)، مقام، جگہ، مَحَل؛ (مجازاً) راستہ۔