موقوذہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مُردہ، لکڑی سے مارا ہوا؛ (فقہ) پتھر یا لکڑی سے ہلاک کردہ جانور۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - مُردہ، لکڑی سے مارا ہوا؛ (فقہ) پتھر یا لکڑی سے ہلاک کردہ جانور۔