موقوعہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو کسی جگہ واقع ہو، (کسی شے کی جائے وقوع کے تعارف میں مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو کسی جگہ واقع ہو، (کسی شے کی جائے وقوع کے تعارف میں مستعمل)۔