موقوفات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کارِ خیر کے لیے چھوڑی گئی چیزیں، مال و جائداد۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کارِ خیر کے لیے چھوڑی گئی چیزیں، مال و جائداد۔