مولانا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہمارے مولا؛ مراد: عالم دین، مشرقی علم کے فاضل اور متشرع بزرگوں کا اعزای خطاب نیز خطاب کرنے کا تعظیمی کلمہ: مراد: جلال الدین رومی؛ (مجازاً) رجب کا مہینہ۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ہمارے مولا؛ مراد: عالم دین، مشرقی علم کے فاضل اور متشرع بزرگوں کا اعزای خطاب نیز خطاب کرنے کا تعظیمی کلمہ: مراد: جلال الدین رومی؛ (مجازاً) رجب کا مہینہ۔ مولانا روم