مولد
معنی
١ - جائے پیدائش، ولادت کی جگہ؛ مراد: وطن؛ پیدائش نیز پیدائش کی تقریب یا جلسہ، مولود یا میلاد؛ (خصوصاً) حضور اکرمۖ کی پیدائش کا بیان نیز میلاد کی کتاب۔
اشتقاق
معانی مترادفات مرکبات اسم ظرف مکان ١ - جائے پیدائش، ولادت کی جگہ؛ مراد: وطن؛ پیدائش نیز پیدائش کی تقریب یا جلسہ، مولود یا میلاد؛ (خصوصاً) حضور اکرمۖ کی پیدائش کا بیان نیز میلاد کی کتاب۔ جنم بھوم (سنسکرت) مولد شریف (عربی) مولد و مسکن (عربی) مولد و منشا (عربی) مولد مصطفی (عربی)