مولدالحرارت
معنی
١ - (طب) دفاع کا وہ مرکز جو کہ جسم میں حرارت کی پیدائش پر غالب و حکمران ہے (Thermogendic) ١ - حرارت پیدا کرنے والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - (طب) دفاع کا وہ مرکز جو کہ جسم میں حرارت کی پیدائش پر غالب و حکمران ہے (Thermogendic) صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - حرارت پیدا کرنے والا۔