مولدہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مولد، دوغلا، دونسلا، مخلوط، وہ الفاظ جنکی شکل و صورت کو ہم نے کسی حرفی قاعدے سے بدل کر اپنی زبان میں شامل کر لیا ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مولد، دوغلا، دونسلا، مخلوط، وہ الفاظ جنکی شکل و صورت کو ہم نے کسی حرفی قاعدے سے بدل کر اپنی زبان میں شامل کر لیا ہو۔