مولدین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مولد (وہ عجمی جنہوں نے عرب میں پرورش پائی ہو) کی جمع۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مولد (وہ عجمی جنہوں نے عرب میں پرورش پائی ہو) کی جمع۔