مولود
معنی
١ - پیدا شد، جو پیدا ہوا ہو، زائیدہ، تولشد، پیدائش کا دن وقتِ ولادت، پیدا ہونے کا زمانہ، پیدائش؛ لڑکا، بیٹا، بچہ؛ حضوراکرمۖ باکرامت کا بیان نیز آپکے ذکر کی مجلس؛ میلاد کے موضوع پر کتاب یا ایسے اشعار۔
اشتقاق
معانی مترادفات مرکبات اسم نکرہ ١ - پیدا شد، جو پیدا ہوا ہو، زائیدہ، تولشد، پیدائش کا دن وقتِ ولادت، پیدا ہونے کا زمانہ، پیدائش؛ لڑکا، بیٹا، بچہ؛ حضوراکرمۖ باکرامت کا بیان نیز آپکے ذکر کی مجلس؛ میلاد کے موضوع پر کتاب یا ایسے اشعار۔ زائیدہ (فارسی) مولود حرم (عربی) مولود خواں مولود خوانی مولود شریف (عربی) مولود کعبہ (عربی) مولود نامہ