مولی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) ایک نسوانی مرض جس میں آثار تو حمل کے پائے جاتے ہیں لیکن درحقیقت حمل نہیں ہوتا، حمل کاذب، مرض رجا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) ایک نسوانی مرض جس میں آثار تو حمل کے پائے جاتے ہیں لیکن درحقیقت حمل نہیں ہوتا، حمل کاذب، مرض رجا۔