موم
معنی
١ - چکنا، نرم اور سفید مادہ جو شہد کی مکھیوں کے چھتے میں سے شہد کے ساتھ نکلتا ہے، شہد کے چھتے کا روغن جو شمع اور دیگر اشیا کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے نیز دواءً مستعمل۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - چکنا، نرم اور سفید مادہ جو شہد کی مکھیوں کے چھتے میں سے شہد کے ساتھ نکلتا ہے، شہد کے چھتے کا روغن جو شمع اور دیگر اشیا کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے نیز دواءً مستعمل۔ موم کی مریم موم کی مورت موم کی ناک موم کے آدمی موم کے بت موم کیڑا موم کا موم کا پتلا موم کا سانپ موم کافوری (فارسی) موم کی پتلی موم کی گولی موم پیچ (فارسی) موم جامہ موم چینا موم دل موم دلی موم روغن موم بتی موم پارہ (فارسی) موم جادو