مومنٹم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طبیعات) حرکت کرنے یا حرکت میں لانے اور حرکت میں رکھنے والی قوت، حرکت، تحریک نیز محرّک۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعات) حرکت کرنے یا حرکت میں لانے اور حرکت میں رکھنے والی قوت، حرکت، تحریک نیز محرّک۔