مومیانا
قسم کلام: فعل متعدی
معنی
١ - حنوط کرنا، لاش کو دوائیں یا مسالے لگا کر محفوظ رکھنا۔
اشتقاق
معانی فعل متعدی ١ - حنوط کرنا، لاش کو دوائیں یا مسالے لگا کر محفوظ رکھنا۔