موناد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (فلسفہ) عدد، واحد، اکائی؛ ناقابل تقسیم اکائی، جزو لایتجزیٰ، جو ہر واحد (مثلاً ایٹم، خدا، روح)؛ (حیاتیات) اولین اکائی یا وہ (فرضی) اولین نامیاتی وجود جس سے زندگی کا آغاز ہوا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (فلسفہ) عدد، واحد، اکائی؛ ناقابل تقسیم اکائی، جزو لایتجزیٰ، جو ہر واحد (مثلاً ایٹم، خدا، روح)؛ (حیاتیات) اولین اکائی یا وہ (فرضی) اولین نامیاتی وجود جس سے زندگی کا آغاز ہوا۔